آئیے آپ کو تازہ اپڈیٹ دیتے چلیں
Let’s give you the latest update
گیارہویں کلاس کے تمام طلباء و طالبات جو کہ پنجاب کے تمام بورڈز میں امتحان شامل ہوئے اور اپنے رزلٹ کے انتظار میں ہیں ان کے لئے خوشخبری ہے کہ اکتوبر 2025کو آن لائن کیا جائے گا۔پنجاب بورڈ 2025کا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔ رزلٹ چیک کرنے کے لئے کوئی بھی سٹوڈنٹ 11th Class Result 2025 | گیارہویں کلاس رزلٹ 2025اپنا رول نمبر انٹر کر کے دیکھ سکتا ہے۔اس پیج پر آپ گیارہویں کلاس کا گزٹ سے بھی اپنا رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔
There is good news for all the students of class 11 who appeared for the exam in all the boards of Punjab and are waiting for their results that it will be made online in October 2025. You can check the result of Punjab Board 2025. To check the result, any student can enter his roll number and see it. On this page, you can also see your result from the 11th class gazette.
ال پنجاب بورڈز کے سال اول کے نتائج 2025کا اکتوبر میں آوٹ ہو گا۔ایسے طلباء جو اپنی رول نمبر سلپ گم کر چکے ہیں اور ان کو اپنا رول نمبر بھی یاد نہیں ہے تو پریشان ہونے کی بات نہیں وہ اپنے نام سے بھی اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔
The first year results of all Punjab boards 2025 will be out in October. Students who have lost their roll number slip and do not even remember their roll number need not worry, they can also check their results by their name.10th
آل پنجاب سال اول کے لئے مضمون وار نمبر کی فہرست
گیارہویں کلاس کے نتائج
گروپ کے لحاظ سے بھی نتائج
انٹر پارٹ میں کل نمبر
کلاس فرسٹ ائیر رزلٹ 2025
اکتوبر 2025
اکتوبر
All Punjab Subject wise marks list for first year
11th class results
گیارہویں کے لئے پارٹ فرسٹ میں کل نمبر کی تفصیل
انٹرمیڈیٹ کمپیوٹر سائنس کا رزلٹ
گیارہویں جماعت کا رزلٹ 2025پنجاب بورڈ سے چیک کریں۔
رزلٹ چیک کرنے کے لئے رول نمبر سے چیک کر سکتے ہیں۔
گیارہویں کلاس کا رزلٹ 2025ایس ایم ایس سے چیک کرنا ۔
پنجاب کے بورڈزکے نام
سندھ بورڈ کا رزلٹ
بلوچستان بورڈ کا رزلٹ
کے پی کے رزلٹ
Details of total marks in Part One for 11th
Intermediate Computer Science Result
Check 11th Class Result 2025 from Punjab Board.
You can check by roll number to check the result.
Check 11th Class Result 2025 by SMS.
Names of Punjab Boards
Sindh Board Result
Balochistan Board Result
KPK Resultپنجاب بورڈ کا سب سے بڑا بورڈ لاہور بورڈ آف انٹر سیکنڈری ایجوکیشن جو کہ پنجاب کا بہت بڑا بورڈ ہے لاہور بورڈ کے گیارہویں کے امتحان میں داخل ہوئے ہیں اور وہ اب اپنا رزلٹ چیک کرنا چاہتے ہیں اگلی کلاس کی تیاری کرنا چاہتے ہیں۔ ان طلباء و طالبات کے لئے بہت آسان اس پوسٹ میں بیان کیا ہے تاکہ سٹوڈنٹ اپنا رزلٹ چیک کر سکیں۔
KPK Result The biggest board of Punjab Board Lahore Board of Inter-Secondary Education which is a very big board of Punjab has entered the 11th exam of Lahore Board and now they want to check their result and prepare for the next class. It is very easy for these students and has been described in this post so that students can check their result.
بورڈ کے سرکاری شیڈول کے مطابق، BISE لاہور HSSC پارٹ 1 کے نتائج 2025 کا اعلان ستمبر میں متوقع ہے۔ اس اعلان کا لاہور اور اس سے منسلک علاقوں کے ہزاروں طلباء کی طرف سے بہت زیادہ انتظار ہے۔ یہ کارکردگی لاہور بورڈ کے سال اول کا امتحان دینے والے طلباء کے تعلیمی کیرئیر میں سنگ میل ثابت ہو گی۔ اعلان ہونے کے بعد، طلباء اپنے رول نمبرو ں کا استعمال کرکے بورڈ کے آن لائن پورٹل پر اپنی مکمل مارک شیٹ اور نتیجہ کی صورتحال دیکھ سکتے ہیں۔
According to the official schedule of the board, the BISE Lahore HSSC Part 1 Results 2025 are expected to be declared in September. This announcement is highly awaited by thousands of students from Lahore and its adjoining areas. This performance will prove to be a milestone in the academic career of the students who appeared for the first year examination of the Lahore Board. After the announcement, the students can check their complete mark sheet and results on the board’s online portal using their roll numbers.
سال اول کے نتائج 2025 کے رزلٹ کا اعلان جو کہ ہائیر اور بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے سرکاری شیڈول کی طرف سے اعلان کیا ہے۔یہ پنجاب کا بہت اہم بورڈ میں شامل ہے اس سے طلباء اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔رول نمبر سلپ سے اپنا رول نمبر آفیشل ویب سائیٹ پر جا کر اپنا رول نمبر لکھ کر اپنے رزلٹ کی تفصیل وائز سے چیک کر سکتےہیں۔
Announcement of the results of the first year results 2025, which has been announced by the official schedule of Higher and Board of Intermediate. This is a very important board of Punjab, from which students can check their results. You can check your result details by going to the official website with your roll number slip and writing your roll number.
ہماری اس پیج طلباء کا رزلٹ 2025 کا رزلٹ چیک کر سکتےہیں۔ www.feestructure.pk
Students can check the result of 2025 on our page. www.feestructure.pk
گیارہویں کلاس کا رزلٹ پاکستان کے تمام بورڈز کا چیک کرنے کے لئے ہم نے اورہماری ٹیم نے سال 2025 کا رزلٹ دیکھنے کے لئے بہت آسان کر دیا اور طلبا و طالبات جو سال 2025 کے امتحان کا رزلٹ چیک کرنا چاہتے ہیں وہ بڑی آسانی سے رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔
To check the 11th class result of all the boards in Pakistan, we and our team have made it very easy to see the result of the year 2025 and students who want to check the result of the year 2025 exam can check the result very easily.
Here are the names of the Punjab Boards in Urdu:
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور
(Board of Intermediate and Secondary Education, Lahore)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد
(Board of Intermediate and Secondary Education, Faisalabad)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ
(Board of Intermediate and Secondary Education, Gujranwala)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سیالکوٹ
(Board of Intermediate and Secondary Education, Sialkot)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان
(Board of Intermediate and Secondary Education, Multan)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی
(Board of Intermediate and Secondary Education, Rawalpindi)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور
(Board of Intermediate and Secondary Education, Bahawalpur)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا
(Board of Intermediate and Secondary Education, Sargodha)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی جی خان
(Board of Intermediate and Secondary Education, Dera Ghazi Khan)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال
(Board of Intermediate and Secondary Education, Sahiwal)
سندھ بورڈز (بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سندھ)
Board of Secondary Education Karachi (BSEK) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی
Board of Intermediate Education Karachi (BIEK) بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ ایجوکیشن کراچی
Board of Intermediate and Secondary Education Hyderabad بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدرآباد
Board of Intermediate and Secondary Education Sukkur بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سکھر
Board of Intermediate and Secondary Education Larkana بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ
Board of Intermediate and Secondary Education Mirpurkhas بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپورخاص
Board of Intermediate and Secondary Education Nawabshah (Shaheed Benazirabad) بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نواب شاہ (شہید بینظیرآباد)
بلوچستان کے تعلیمی بورڈ
Board of Intermediate and Secondary Education Quetta (BISE Quetta) بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ
خیبر پختونخواہ کے تعلیمی بورڈز
Board of Intermediate and Secondary Education Peshawar بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور
Board of Intermediate and Secondary Education Abbottabad بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد
Board of Intermediate and Secondary Education Mardan بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان
Board of Intermediate and Secondary Education Kohat بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ
Board of Intermediate and Secondary Education Bannu بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں
Board of Intermediate and Secondary Education Malakand بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ
Board of Intermediate and Secondary Education Dera Ismail Khan (D.I. Khan) بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان
Board of Intermediate and Secondary Education Swat بورڈ آف انٹرمیڈیئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سوات
Federal Board
بورڈ آفیشل ویب سائٹ
FBISE Islamabad (وفاقی بورڈ) www.fbise.edu.pk